شکل و شمائل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - صورت اور اطوار، اخلاق و عادات، ناک نقشہ، وضع قطع۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - صورت اور اطوار، اخلاق و عادات، ناک نقشہ، وضع قطع۔